جب دھڑکن ساکت ہوئی مکمل ناول ازقلم سویرا رحمان۔
رنگ و نور کی کہانی، صورت و سیرت کی داستان
کہانی "جب دھڑکن ساکت ہوئی" کا پہلا مرکزی کردار ایک "ماہنور" نامی لڑکی ہے۔ عام سی شکل کی وہ عام سی لڑکی ہے، جس کے خواب بھی بہت ہی عام ہوتے ہیں۔ اُسکی شادی اُس کے والد اپنی رضا سے اپنی بہن کے بیٹے سے کرتے ہیں جو کہ لندن سے ڈگری لے کر آیا ہے۔ اِس شادی میں لڑکے کی رضا مندی شامل نہیں ہوتی۔
دوسری ہیروئن "عروج" نامی ایک انیس سالہ لڑکی ہے،ماں باپ حیات نہیں ہے، اپنے چھ سالہ بھائی بلال کے ساتھ اپنی مامی کے زیرِ پرورش ہے۔ سبز آنکھوں والی وہ شوخ سی لڑکی حُسن کا پیکر ہے، مگر ایک غلط انسان پر یقین نے اُسکی ہنستی کھیلتی رنگوں بھری زندگی سارے رنگ نچوڑ ڈالے ہیں۔
وہ ہنستی کھیلتی خوبصورت عروج اب ایک "ایسڈ وکٹم" ہے، کیسے اُس نے دنیا کا مقابلہ کیا کیسے اُسے ایک نیا رہنما ملا۔ جاننے کے لیے آپ کو کہانی پڑھنا ہوگی۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔
Forced Marriage, Acid Bictim Heroine Based Novel
Post a Comment
Post a Comment