سراب مکمل ناول ازقلم مہوش الٰہی۔
زندگی ہمیں بہت دفعہ ایک سراب کی صورت ملتی ہے ۔۔۔کچھ خواب کچھ محبتیں کچھ جنوں ہم چاہتے ہیں کہ پورے کیے جائیں مگر شاید وہ ہماری قسمت میں ہوتے ہی نہیں ۔۔۔یا بعض اوقات وہ ۔۔وہ نہیں ہوتے جو ہم سوچ کر ان کہ پیچھے چلتے ہیں ۔۔وہ سراب ہوتے ہیں ہم وہاں پہنچ کہ راستہ بھٹک جاتے ہیں کیونکہ آگے بند گلی ہوتی ہے اور پیچھے ۔۔۔پیچھے جانے کہ لیے انا کو کچلنا پڑتا ہے ۔۔اس ناول میں بھی کچھ ایسا ہی ہے انا کہ مارے لوگ واپسی کا راستہ قبول نہیں کرتے یا وہ واپس جانا ہی نہیں چاہتے ۔۔۔جو جاتے ہیں وہ کیا پاتے ہیں ۔۔۔جو نہیں جاتے وہ کیا کھوتے ہیں ۔۔
یہ سب اس ناول سراب میں۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کریں۔
Post a Comment
Post a Comment