Gharoor Novel by Tania Tahir Complete


غرور مکمل ناول ازقلم تانیہ طاہر۔
اک ایسا ناول جس میں ان لوگوں کا بتایا گیا جو عورتوں کو کچھ نھیں سمجھتے لیکن بعد میں وہی لوگ انکی عزت میں جان لگا دیتے ہیں ۔۔۔اک ایسا سفر جس میں اک مغرور شھزادے کا اسکی محبت میں غرور ٹوٹ جاتا ھے جسے کسی کی پرواہ نہیں ھوتی لیکن بعد میں وھی اک ٹوٹی لڑکی کو جوڑنے میں اپنا آپ تک بھول جاتا ھے ۔۔اک ایسا سفر جس میں ایک لڑکی اپنی خود ساختہ حسد میں اپنا سب کچھ گنوا دیتی ھے ۔۔اک ایسا سفر جس میں ایک لڑکا اپنی محبت نہ ملنے کے  دکھ میں اس آنا میں ایک لڑکی کو توڑ دیتا ھے ۔۔۔اک ایسی لڑکی کی کھانی جس میں اس نے ایک ھی خاندان سے تعلق رکھنے والے دو مردوں کی زندگی میں اپنی اھمیت دیکھی ۔۔بھت سے کردار ھیں سب ھی بھت اچھے لکھے گئے۔ ۔۔۔عابیر کا کردار بھی اچھا تھا اس نے بھی اپنی آنا میں ایک انسان کی محبت کو چھوڑ دیا سچ کھتے ھیں محبت پہ کسی کا زور نھیں ۔۔محبت انسان کو کھیں کا نھیں چھوڑتی ۔۔۔۔۔۔۔
بھرام کالام کا شھزادہ : بے شک پہلے اچھے کام نہیں کرتا تھا بے شک اس کا عابیر سے شادی کا طریقہ غلط تھا لیکن بعد میں اس نے اسکو مقام اور  عزت دلوانے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا ۔۔۔اپنی محبت تک گنوا دی اسکی خوشی کے لیے ۔۔اور ایک ٹوٹی لڑکی کی خوشیوں کے لیے اپنا آپ تک بھولا دیا ۔۔۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

Post a Comment