Mera Muhafiz by Hayat Online Urdu Novel Boss and Employ Based Love Story Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
ریحان نے اس کی سی وی دیکھتے کہا
ججی سر
یہ پہلی بار تھا جب وہ کسی کے سامنے ہکلائی تھی۔۔۔۔۔۔
ارے آپ ہکلاتی بھی ہیں مجھے تو لگا تھا کہ آپ۔۔۔۔۔
اس کی بات پر اسمارہ نے زور سے آنکھیں میچیں۔۔۔۔۔
ریحان نے سی وی کی فائل اس کی طرف بڑھائی اور وہ چپ چاپ باہر نکل گئی۔۔۔۔۔۔۔
آج کا دن ہی خراب ہے گئی جاب یہ بھی اب جہنم میں۔۔۔۔۔ کھڑوس نہ ہو تو وہ منہ میں بڑبڑاتی باہر نکل گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ باہر نکلی تب ہی اس کے فون کی گھنٹی بجی۔۔۔
جنید بھائی کالنگ۔۔۔
اسنے کال پک کی اسلام وعلیکم جنید بھائی
وعلیکم اسلام
کیسی ہو اسمارہ اور چچی کیسی ہیں۔۔۔۔۔
میں ٹھیک ہوں جنید بھائی اور امی بھی ٹھیک ہیں آپ سنائیں سب کیسے ہیں۔۔۔۔
سب ٹھیک ہیں میں کل چکر لگاؤں گا۔۔۔۔
جی ضرور بھائی کہتے ساتھ اس نے فون بند کر دیا اور گھر چلی گئی۔۔۔۔۔
اسمارہ کا موڈ شدید خراب ہو چکا تھا اس لیے فوراً گھر کی راہ لی
Or
Post a Comment
Post a Comment