Kharoos Umar Ki Masoom Nisha Online Urdu Novel by Nisha Umar Love Story Based Romantic Urdu Novel in Pdf Complete Part 1 Posted on Novel Bank.
چلتے ہوے اس کے کمرے میں گیا جو شائید سو رہی تھی سامان صوفے پہ رکھا اور اس کے قریب گیا زخم چیک کیے.. جو ٹیوب دے کے گیا تھا وہ اس نے لگائ تو تھی نہیں...
ردا اٹھو.. سارا دن سوتی رہتی ہو کیا..
لیکن وہ ہلی تک نہیں..
ردا اس نے زور سے پکارا... کوئ رسپانس نہیں ایا..
رداا... میری جان.. اٹھو نا نہیں تو...
اس نے اس کے کان کے قریب جا کے کہا... اور اس کے بال پیچھے کیے جو اس کے چہرےکو ڈھانپنے کی کوشش کر رہے تھے
ردا نے کسی احساس سے انکھیں کھولیں.... احمد کو اتنے قریب دیکھ کے دل دھک سے رہ گیا....
آ... آپ میرے سونے کا نا جائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے تھے نا...
اس نے اسے مشکوک نظروں سے دیکھا...
کیا......
احمد کا منہ کھل گیا اس کی بات پہ..
مطلب کچھ بھی..
تو اور کیا کر رہے تھے...
او ہلو میڈم مجھے کوئ شوق نہیں ہے تمہارے قریب انے کا
ہمممم... اس نے منہ بنایا..
تمہارے لیے کپڑے لایا تھا دیکھ لو...
اٹھا کے دیں..
اس نے اسے گھورا..اور شاپنگ بیگز اٹھا کے دیے...
ردا نے پہلا ..بیگ کھولا جس کے اندر.. بلیک اینڈ سیلور کمبینشن کی شلوار قمیض تھا شلوار قمیض کیا تھی مطلب اتنے کھلے
کیوں اچھے نہیں ہیں کیا
میں اپ کو اتنی موٹی نظر اتی ہوں اس کے اندر تو میری جیسی دوتین آ جائیں
ہاں تو مجھے کون سا تمہارا سائیز پتا تھا..
پھر بھی بندے کو اندازہ تو ہوتا ہے نا....
اچھا دوسرے دیکھ لو... کیا پتا وہ فٹ ہوں.. اس نے منہ بنا کے کہا...
ہوں... اس نے دوسرا کھولا اس میں لائٹ بلو کلر کے تھے وہ بھی اتنے ہی کھلے...
یہ بھی ویسے ہی ہیں...
میں تو اس لیے لایا تھا کے تم نے ٹیوب لگانی نا تو شرٹ کھلی شرٹ میں ایزی رہے گا...
ردا کا منہ کھلا.. اپ کا بڑا ایکسپرینس ...
نہیں وہ.. میں نے تو ایسے ہی بات کی.. تم تو ایسے لڑ رہی ہو جیسے.. میں تمہارا کچھ لے کے بھاگا ہوں..
ہونہہہہہہہ...
کہہ کے باہر نکل گیا.. کیوں کے اب اس نے ساری چیزوں میں کوئ نا کوئ نقص نکالنا ہی تھا اور اس نے کون سا پہلے کبھی شاپینگ کی تھی لڑکیوں کی جو اسے پتا ہوتا
Post a Comment
Post a Comment