Online Urdu Novel Teri Lagan Lagi by Samina Kanwal Seyal. Forced Marriage Based, Rude Hero and Innocent Heroine Based Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Pdf format and Online Reading Urdu Novel. Complete Pdf Posted on Novel Bank.
ایک ہفتہ ہو گیا ہے تم نے اس طرح مجھے بند کر رکھا ہے ۔۔۔
آخر کیا چاہتے ہو تو
تمھیں چاہتا ہوں جان من ۔۔۔ مہربان تن من سے فدا ہوا ۔۔
معصومہ اسلام نے ایک ہفتہ بعد ہتھیار ڈال دئیے تھے آخرکار وہ ایک عورت تھی بھلے بہت مضبوط تھی مگر بھروسہ تو ایک مرد پہ ہی کر بیٹھی تھی اور اس مرد نے ایک بار پھر عورت کے بھروسے سے غلط فائدہ اٹھایا تھا ۔۔
چاہتے ہو تو کیا باندھ کر رکھو گے ۔۔۔۔
میں باندھ کر نہیں رکھنا چاہتا تمھیں بس نکاح کر کے تم تمھارے ساتھ زندگی بتانا چاہتا ہوں ۔۔۔
میری محبت کا اندازہ تو تمھیں ہو گیا ہوگا۔ ۔۔ ۔
دیکھو ناں جب سے تمھیں یہاں رکھا ہے خود تمھیں سنوارتا ہوں ۔۔
کنگھا کرتا ہوں تمھارے بال سنوارتا ہوں ۔۔
تمھارا منہ اپنے ہاتھوں سے دھلاتا ہوں کسی ننھے بچے کی طرح تمھیں کھانے کا ایک ایک نوالہ اپنے ہاتھوں سے توڑ کر کھلاتا ہوں وہ بھی زبردستی آج کے دور میں ایسا شوہر ملے گا تمھیں ۔۔۔۔
مہربان نے اپنے کرتوت گنواتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
معصومہ اسلام کو اس وقت غصہ تو بہت آیا مگر وہ ضبط کر گئ ۔۔۔
مجھے باہر کب جانا ہوگا ۔۔۔جب تم مجھ سے نکاح کے لیے راضی ہو جاؤ گی ۔۔ ۔مہربان نے معصومہ کو جواب دیا ۔۔۔
ٹھیک ہے بلاؤ قاضی کو معصومہ اسلام نے خود پہ جبر کرتے ہوئے کہا ۔۔
یہ ہوئی نہ بات مہربان نے اچھلتے ہوئے معصومہ کا سر چوم لیا اور باہر نکل گیا معصومہ نے ایک طرف تھوکا ۔۔۔
تم مجھے بند کر کے نکاح تو پڑھوا سکتے ہو مگر میری روح نکلنے تک مجھے حاصل کبھی نہیں کر سکو گے تم نے میری نفرت کو آواز دی ہے خود کے دن گننے شروع کر دے مہربان تم بھی کیا یاد کرو گے تم کس جوالہ مکھی کو چھیڑ بیٹھے ہو ۔۔۔
معصومہ اسلام کے چہرے پہ ایک روشنی سی پھوٹ رہی تھی ۔۔۔
اسے یہاں سے آزادی چاہیے تھی اور رفتہ رفتہ یہاں سے نکلنے کے منصوبے سوچنے لگی ۔۔۔۔
Awesome. Actually i am a big fond of novels even you can say that novels is my passion. Even i have also started a novel writing. Anyways, i am search the novel hoshruba by mukan over the internet. But unfortunately, not found anywhere. Can you please upload it on your website and inform me. I also searched it on kitabnagri.pk but not found there. Thanks in advance.
ReplyDelete