Online Urdu Novel Kiya Karon Dard Kam Nahi Hota by Ume Hani. Tawaif Based and Rape Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
ریپ بیسڈ پر لکھی جانے والی یہ کہانی اسی موضوع پر کئ بند در کھولنے والی ہے ۔۔۔۔۔
زنا کاری ہمارے معاشرے میں زہر کی طرح پھیل چکی ہے ۔۔۔ قصوروار کون ہے ۔۔ ہمارا آزادنہ ماحول ۔۔۔۔لڑکے لڑکیوں کی بے جا آزادی۔۔۔ یا حد سے بڑھ کر پابندیاں ۔۔۔۔۔ میڈیا ۔۔۔ انٹرنیٹ کا غلط استعمال ۔۔۔ یا پھر فحاشی پر مبنی ویڈیوز اور تحاریر۔۔۔۔ میری کوشش ہو گئ کے کوئی بھی پہلو جو اس ۔موضوع سے ریلیٹو ہو رہ نا جائے ۔۔۔
اب بات کر لیتے ہیں ناول کے کریکٹرز کی
حیا سلیمان۔۔۔ کم عمر انیس بیس سالہ شوخ اور چنچل زندگی سے بھرپور لڑکی ۔۔۔۔ دولت کی ریل پھیل میں پلی بڑھی ۔۔۔ گھر کے آذاد ماحول میں رچی بسی ۔۔۔۔ ٹرتھ آیند ڈیر جیسے فرسودہ کھیل کی دلدادہ۔۔۔۔۔ ٹرتھ اینڈ ڈیر میں کچھ بھی کر گزرنے والی ۔۔۔۔ تھوڑی سی مغرور لڑکی
جازم ۔۔۔۔۔ بائیس سالہ نوجوان ۔۔۔۔ جو ایک ایسی طوائف سے محبت کا دعویدار ہے جوعمر میں اس سے دونگنی ہے ۔۔۔ لیکن وہ اس کے لئے اپناسب کچھ وارنے کو تیار ہے
آرء ایک ایسی طوائف جو عام عورت کی طرح دل اور جذبات رکھتی ہے اور اپنے ماحول سے نکلنے کی متمنی ہے
عبداالباسط۔۔۔۔ ایک دیندار ماحول میں پلا بڑھا لڑکاجوایک طوائف کے رو میں مبتلا ہو جاتا ہے
ارتضی ہارون ۔۔۔۔ 36...37 ۔۔سالہ ۔خوش شکل جنٹل مین ۔۔۔ لیکن نہایت ہی شریف اوصاف کا مالک ۔۔۔ معاشرے میں عزت اور مقام رکھنے والا کالج کا پروفیسر ۔۔۔ ایک گیارہ سالہ بجے کاباپ ۔۔۔
ثوبیہ محبت کی خاطر گھر سے بھاگ کر شادی کر لینے والی لڑکی ۔۔۔۔ اس ہر لڑکی کی کہانی کی عکاسی کرتی نظر آئے گی جو محبت کی خاطر گھر سے بھاگ جاتی ہیں اور پھر کبھی نہیں لوٹتیں ۔۔۔۔۔
Post a Comment
Post a Comment