Online Urdu Novel Rooh e Yaram by Afreen Rauf Forced Marriage Based and Suspenseful Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
چھوڑو مجھے چھوڑو مجھے ورنہ تم سب کو کاٹ کر رکھ دوں گی
روح زور سے چلا رہی تھی
یارم جو ابھی کوٹھے میں آیا تھا شور سن کر ادھر آ گیا
نور بی بی یہ کیسا شور ہے؟؟؟ وہ ان کے قریب آتے ہوۓ بولا
اور وہیں ٹھٹک کر رہ گیا جہاں دودھیا رنگت بڑی بڑی کالی آنکھیں گلابی ہونٹ گلابی گال ناک پر بیٹھا غصہ غصے میں ہوتا ہوا لال چہرہ لمبے لمبے کمر کو چھوتے بال نازک سی ایک گڑیا جسے دو مرد نما بندوں نے اسے دونوں ہاتھوں سے پکڑ رکھا تھا
وہ خود کو ان سے آزاد کروانے کی کوشش کر رہی تھی اور ساتھ دھمکی بھی دے رہی تھی مجھے چھوڑ دو ورنہ تم سب کو کاٹ کر رکھ دوں گی
جسے دیکھ کر پہلے تو یارم مسکرایا اس کا ڈمپل واضح نمایاں ہو رہا تھا اور پھر نور بی بی سے بولا
نور بی بی اسے پہلے کبھی نہیں دیکھا کیا یہ یہاں نئی آئی ہے۔ وہ روح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولا
جی صاحب اس لیے تو اتنا پھڑ پھڑا رہی ہے
اسے چھوڑ دو۔ یارم ان مرد نما بندوں سے بولا
کیوں صاحب۔ نور بی بی تاسف سے بولیں
اس پر میرا دل آ گیا ہے وہ شیطانی مسکرائٹ چہرے پہ لیے بولا یارم کی بات پر روح اسے گھورتے ہوئے بولی میں کوئی کھلونا نہیں ہوں جس پر تمھارا دل آیا ہے
Post a Comment
Post a Comment