Tere Dard Ka Zard Samandar by Zehra Qasim Agha Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Tere Dard Ka Zard Samandar by Zehra Qasim Agha Revenge Based, Rude Hero Based and Most Romantic Thriller Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

نیچے پارٹی جاری تھی اور وہ اوپر اس نئی لڑکی کے ساتھ عیاشی میں مگن تھا جو کچھ دنوں پہلے ہی لاہور سے کراچی شفٹ کی گئی تھی
یہ پارٹیز صرف ویک اینڈز پر ہی رکھی جاتی تھیں 
عام دنوں میں بنگلے میں ساری سرگرمیاں معطل رہتیں 

وہ اسے بھینچے اسکے گرم بدن پہ اپنی درندگی نکال رہا تھا 
اس لڑکی کو سانس لینے میں دقت ہوئی 
مگر وہ مجبور تھی ، پیشہ ور تھی اور ہر حال میں اسے وہاج کو خوش کرنا تھا جو نشے میں اس پہ جانوروں کی طرح ٹوٹا پڑا تھا 
رات کے تین بج چکے تھے 
صبح اسے ہرحالت میں کالج جانا تھا مگر وہ ہٹنے پہ رضامند نہیں تھا 

" نام کیا ہے تیرا ؟ 

وہ نشے میں اسکا منہ پکڑے ہوئے تھا
شہلا نام ہے پیشے میں سب پنکی بلاتے ہیں 
اس نے فوراً جواب دیا
اگلے ہفتے بھی تو ہی ہونی چاہیے ادھر 
وہاج نے سیدھا لیٹ کے سانسیں بحال کیں

اوکے ڈارلنگ 
وہ پیشہ ورانہ مسکراہٹ دیتی اٹھ کھڑی ہوئی 
"شکر ہے جان چھوٹی ۔۔

دل ہی دل میں اس نے وہاج کو کئی گندی گالیوں سے نوازا 

شدید تھکن کے باعث شہلا کالج نہ جاسکی 
تم واپسی پر میری طرف آجاؤ ، لنچ ساتھ کرلیں گے

شہلا نے روشی کو میسج سینڈ کیا
روشی تو منتظر تھی فوراً ہامی بھر لی ۔

Newest Older

Related Posts

Post a Comment