Red Ishq by Kainat Ijaz Last Episode



ریڈ عشق ازقلم کائنات اعجاز آخری قسط

ہیر نے سٹول پر بیٹھ کر ہنٹر کی جانب دیکھتے ہوۓ لمبا سانس کھینچا جسے ابھی تک ہوش نہیں آیا تھا۔۔۔
بس بھی کرو ہنٹر۔۔۔اب اٹھ بھی جاؤ یار۔۔اتنا ٹائم ہو گیا ہے تم نے اپنی یہ آنکھیں نہیں کھولیں۔۔۔تم تھکے نہیں ہو اتنا سو سو کر۔۔۔؟؟
وہ اسکے چہرے کی جانب دیکھتے ہوۓ بولی جو پیلا زرد پڑا ہوا تھا۔۔جب سامنے سے صرف خاموشی ملی تو اسکی آنکھیں بھیگنے لگیں۔۔ اس نے ہنٹر کی کنڈیشن کے بارے میں یاور سے بھی بات کی تھی ۔۔جس نے اسے یقین دلایا تھا کہ وہ جلد ہی صحت یاب ہو جاۓ گا۔۔۔
میم اب آپ کو واپس اپنے روم میں چلنا چاہیے۔۔
نرس جو اسکے برابر کھڑی تھی وہ اس سے مخاطب ہو کر بولی تو وہ ایک آخری نظر ہنٹر پر ڈال کر اٹھ کے نرس کا سہارا لیکر اپنے کمرے کی جانب چل پڑی۔۔۔
تھینک یو سو مچ۔۔۔
جب اس نرس نے ہیر کو بیڈ پر لیٹنے میں مدد کی تو وہ مشکور لہجے میں بولی۔۔۔
شکریہ والی کوئ بات نہیں یہ تو میرا فرض ہے۔۔ویسے بھی تازا  ہوا صحت کیلئے اچھی ہوتی ہے اور مجھے امید ہے مسٹر ہنٹر بھی جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔
نرس کے تسلی دینے پر ہیر نے اثبات میں سر ہلایا، اسے ہوش میں آۓ چھ دن ہو چکے تھے۔۔اور ان دنوں اس کے زخم بھی کافی حد تک بھر چکے تھے۔۔۔۔۔۔مزید پڑھنے کے لیئے نیچے دئیے ہوئے لنک سے پوری قسط کا پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


Related Posts

Post a Comment