Allah Ki Maslehat Online Urdu Novel by Maha Anaya Social Reforms Based and Islamic Based Urdu Novel downloadable in Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
میں تو انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا آپ کی مصلحت
آپ تو میرے اللّه ہیں میری مشکلات آسان کر دیں
ہم سب جو زندگی گزارتے ہیں اس میں خدا کی نعمتیں لامحدود ہیں لیکن اکثر اوقات ہم ایک ایسی اسٹیج پر پہنچ جاتے ہیں جہاں مایوسی ہمارے ارد گرد ڈیرہ ڈال لیتی ہے اور ہم اس مایوسی کے دلدل میں پھنستے چلے جاتے ہیں۔ آج جو کہانی ممیں لکھنے جا رہی ہوں یہ بھی ایک ایسے کردار کے بارے میں جو اپنے خدا سے مایوس ہو جاتی ہوں اور اپنی ڈائری کو خدا سے شکووں کے ساتھ بھرتی ہے ۔ خدا سے ایسا مایوس ہوتی ہے کہ اس کی مصلحت کو بھی پہچان نہیں پاتی۔ لیکن وہ خدا بڑا رحیم ہے بر وقت اپنے بندوں کو تھام کر انھیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔ ہمیں ایسی بصارت عطا فرماتا ہے کہ ہم چمکتے سونے کے پیچھے چھپے پتھر کو دیکھ پاتے ہیں ۔ ہماری ڈھیروں خطاوں کے باوجودوہ ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتا بلکہ توبہ کے دروازے ہم پرہمیشہ کھول کر رکھتا ہے ۔
“۔"بیشک وہ بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
یہ میرا پہلا ناول ہے۔ امید کرتی ہوں آپ اسے پسند کریں گے اور اپنے خیالات کہ اظہار بھی کریں گے۔
Post a Comment
Post a Comment